Skip to main content

About us

 Blog Under Construction by:

Eustd
COMING SOON ♨️

Comments

Popular posts from this blog

ہم بہترین نتائج سے محروم کیوں ہے؟

 ایک ایک فٹ کے سو گڑھیں کھودیں تو پانی نہیں نکلے گا۔۔۔ لیکن اگر آپ سو فٹ کا ایک ہی گڑھا کھودیں تو پانی ضرور نکلے گا۔۔۔ بلکل اسی طرح اگر آپ اپنی صلاحیتوں اورقابلیت کو دس جگہوں پر لگانے کے بجائے ایک ہی جگہ پر اپنی تمام صلاحیتوں کو توجہ سے لگائیں گے۔ تو اس کا بہترین نتائج ملیں گے۔۔۔ آپ نے دیکھا ہوگا جو لوگ کسی ایک ہی فیلڈ کو منتخب کر کے اپنی تمام تر قوتیں اور صلاحیتیں اس میں صرف کرتے ہیں وہ کامیابی کی بلندیوں کو چھوتے ہیں اور اس فیلڈ میں جھنڈے گاڑھتے ہیں۔۔۔ لیکن اس کے برعکس جو لوگ فیلڈ تبدیل کرتے رہتے ہیں انہیں کبھی کامیابی نصیب نہیں ہوتی اور ہمیشہ در بدر ہی رہتے ہیں۔۔۔ کچھ عرصہ ایک فیلڈ میں لگایا مزا نہیں آتا دل نہیں لگتا یا سمجھ نہیں آتی تو اسے چھوڑ کر دوسری فیلڈ جوائن کر لیتے ہیں۔۔۔ دوسروں کی دیکھا دیکھی چلنے والے اور دوسروں سے متاثر ہوکر اپنے نظریات و افکار تبدیل کرنے والے اور دوسروں کے پیچھے چلنے والے کبھی صحیح راستہ نہیں اپنا سکتے۔۔۔ اللہ نے ہر انسان کو مختلف صلاحیتوں اور قابلیت سے نوازا ہے، ہر انسان مختلف خوبیوں کا مالک ہوتا ہے، ہر انسان اپنے آپ میں ایک ہیرا ہوتا ہے۔۔۔ ہر انسان...

خرابی x نشان جو ہماری کامیابی کی راہ میں روکاوٹ

اگر ہم بر وقت اس خرابی یا x کے نشان کا پتہ لگا لے جو ہماری کامیابیوں، ترقی اور خوشحالی کی راہ میں روکاوٹ بنا ہوتا ہے۔اور اسے درست کریں تو ہم اپنے آپ کو کامیاب انسان اور اپنی زندگی کو خوشحال بنا سکتے ہیں۔ آئے ہم اس خرابی یا x کے نشان کے بارے میں جاننے کے لئے اس کہانی کا مطالعہ کرتے ہیں۔ ہوا یو کہ کسی ایٹمی توانائی پیدا کرنے والے پلانٹ میں کوئی اہم فنی خرابی پیدا ہوگئی۔جس کے باعث نہ صرف توانائی کے پیداوار میں کمی پیدا ہوئی۔بلکہ پلانٹ کے بارے میں ہر طرف منفی اثرات مرتب ہونے لگے۔پلانٹ کے منتظمین اور انجینئروں نے اس فنی خرابی کو درست کرنے کی بھرپور کوشش کی۔لیکن ناکام رہے۔ مجبوراً انہیں کسی ماہر انجینئر کو بھولانا پڑا۔وہ ماہر انجینئر پلانٹ کے کنٹرول روم میں داخل ہوا اور بڑے بڑے ڈائیلوں اور توانائی پیدا کی پیداوار کو جانچنے والے میٹروں کا معائنہ کرنے لگا۔ معائنے کے دوران وہ چھوٹی موٹی غلطیوں کو اپنے ہاتھ میں پکڑ ے ہوئے کاغذ پر لکھتا اور ان کو ایک خاص فارمولے کے تحت جمع تفریق اور ضرب تقسیم کرتا رہا۔معائنے کے دوسرے دن وہ سیڑھیاں چڑھتے ہوئے ایک میٹر کے پاس روکا اور اس کے چہرے کو غور سے دیکھنے کے...

شیطان مردود کے پندے/جال

  شیطان ہمیں کس طرح دھوکہ دیتا ہے؟اس واقعے  کو پڑھنے کے بعد شاید ہم شیطان مردود کے بچھائے  ہوئے دھوکہ کی جالوں کو سمجھ سکے۔ ایک پرہیزگار بندہ عبادت کیلئے گاؤں سے باہر بنجر اور ویران کھیتوں میں انسانی پاؤں کے نشانوں سے بنے ہوئے کچے راستے پر جا رہا تھا۔ کہ اچانک اس کی نظر ایک شخص پر پڑی،جو اس ویرانے میں انسانی پاؤں کے نشانوں سے بنے ہوئے کچے راستے پر پندے (جال) لگا رہا تھا۔ اس بندے نے سمجھا کہ شاید کوئی شکاری ہے۔جو پرندوں کیلئے پندے لگا رہا ہے، لیکن اس ویرانے میں پرندے کہا سے آئیں گے؟ قریب پہنچنے کر اس نے سوال کیا۔کہ آپ کون ہو؟ جواب ملا،میں شیطان ہوں وہ بندہ حیران ہوتے ہوئے یہ سوچنے لگا کہ اگر یہ شیطان ہے تو یہ پندہ کس لئے؟ تو شیطان نے جواب میں کہا کہ میں پندہ پرندوں کے لئے نہیں بلکہ انسانوں کے لئے لگا رہا ہوں۔ شیطان نے یہ دونوں جوابات اتنی مکاری سے دیے کہ اس بندے کو یقین ہوگیا۔ اب اس نے تیسرا سوال کیا شیطان سے کہ اچھا مجھے یہ بتا کہ میرے لیے کہاں پندہ لگاؤں گے۔ تو شیطان مردود نے اپنا آخری وار کردیا۔اور کہنے لگا کہ آپ کی تو ابھی بہت زندگی باقی ہے۔اپ پر ابھی سے محنت کیوں کرو...